TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1358 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1358

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ وَأَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْآيَتَانِ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ مَنْ قَرَأَهُمَا فِي لَيْلَةٍ کَفَتَاهُ قَالَ حَفْصٌ فِي حَدِيثِهِ قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ فَلَقِيتُ أَبَا مَسْعُودٍ وَهُوَ يَطُوفُ فَحَدَّثَنِي بِهِ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، حفص بن غیاث و اسباط بن محمد، اعمش، ابراہیم، عبدالرحمن بن یزید، علقمہ، حضرت ابومسعود بیان فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا سورت بقرہ کی آخری دو دو آیتیں پڑھے وہ اس کے لئے کافی ہو جائیں گی

It was narrated that Abu Mas'ud said: The Messenger of Allah said: "Whoever recites the last two Verses of Sural Al- Baqarah at night, that will be sufficient for him." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: قیام اللیل کی بجائے جو عمل کافی ہوجائے