TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1310 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1310

حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ و عَنْ ابْنِ أَبِي لَبِيدٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ و عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلَاةِ اللَّيْلِ فَقَالَ يُصَلِّي مَثْنَی مَثْنَی فَإِذَا خَافَ الصُّبْحَ أَوْتَرَ بِوَاحِدَةٍ

سہل بن ابی سہل، سفیان، زہری، سالم، عبداللہ بن دینار، ابن عمرو ابن ابی لبید، ابوسلمہ، ابن عمرو عمرو بن دینار، طاؤس، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے رات کی نماز کے متعلق دریافت کیا گیا تو فرمایا دو دو رکعت پڑھے جب صبح ہو جانے کا اندیشہ ہو تو (دو کے ساتھ) ایک رکعت (شامل کر کے) وتر پڑھے ۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Prophet P.B.U.H was asked about the night prayer. He said: ‘Pray two by two, and if you fear that dawn is coining, then perform Witr with one Rak’ah.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: تہجد دو دو رکعتیں پڑھنا