Sunan Ibn Majah — Hadith 1309
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَی مَثْنَی
محمد بن رمح، لیث بن سعد، نافع، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا رات کی نماز دو دو رکعت ہے ۔
It was narrated from Ibn Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: “The night prayer (to be offered) two by two.”(Sahih)