TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 3306 · Statement on the Virtues of the Quran

Sunan DarimiHadith 3306

حَدَّثَنَا يَعْلَى حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ هُوَ ابْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسٍ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقَدْ أُنْزِلَ عَلَيَّ آيَاتٌ لَمْ أَرَ أَوْ لَمْ يُرَ مِثْلَهُنَّ يَعْنِي الْمُعَوِّذَتَيْنِ

حضرت عقبہ بن عامر روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھ پرایسی آیات نازل ہوئی ہیں جن کی مانند کوئی اور چیز نہیں ہے۔ روای بیان کرتے ہیں یعنی معوذتین۔

-

Permalink

See the full chapter: معوذتین کی فضیلت۔