TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 3149 · Discussion on Wills (Wasiyyah)

Sunan DarimiHadith 3149

أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ الْحَسَنِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ أَوْصَى لِأُمَّهَاتِ أَوْلَادِهِ بِأَرْبَعَةِ آلَافٍ أَرْبَعَةِ آلَافٍ لِكُلِّ امْرَأَةٍ مِنْهُنَّ

حسن بیان کرتے ہیں حضرت عمر بن خطاب نے اپنی امہات اولاد کے لیے چار ہزار کی وصیت کی تھی ان میں سے ہر خاتون کو چار ہزار درہم یا دینار ملے تھے۔

-

Permalink

See the full chapter: جو شخص ام ولد کے لیے وصیت کرے۔