TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 3137 · Discussion on Wills (Wasiyyah)

Sunan DarimiHadith 3137

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ فِي رَجُلٍ قَالَ أَحَدُ غُلَامَيَّ حُرٌّ ثُمَّ مَاتَ وَلَمْ يُبَيِّنْ قَالَ الْوَرَثَةُ بِمَنْزِلَتِهِ يُعْتِقُونَ أَيَّهُمَا أَحَبُّوا

شعبی فرماتے ہیں جو شخص یہ کہے کہ میرا ایک غلام آزاد ہے اور پھر وہ غلام کو بیان کرنے سے پہلے فوت ہوجائے تو اس کے ورثاء اس کے قائم مقام ہوں گے وہ جسے چاہیں آزاد کریں۔

-

Permalink

See the full chapter: جب کوئی شخص یہ کہے کہ میرا ایک غلام آزاد ہے اور پھر فوت ہوجائے اور یہ وضاحت نہ کرے کہ کون سا غلام ہے۔