TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 3118 · Discussion on Wills (Wasiyyah)

Sunan DarimiHadith 3118

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا أَبُو زُبَيْدٍ حَدَّثَنَا حُصَيْنٌ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ الْمُرَّانِ الْإِمْسَاكُ فِي الْحَيَاةِ وَالتَّبْذِيرُ عِنْدَ الْمَوْتِ قَالَ أَبُو مُحَمَّد يُقَالُ مُرٌّ فِي الْحَيَاةِ وَمُرٌّ عِنْدَ الْمَوْتِ

ابراہیم تیمی اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں حضرت عبداللہ فرماتے ہیں دوحرکتیں کڑوی ہیں ایک زندگی میں مال سنبھال کر رکھنا اور دوسرا مرتے وقت اسے خرچ کرنا۔ امام دارمی فرماتے ہیں یہ محاورہ ہے کہ زندگی میں بھی کڑوا رہا اور مرتے وقت بھی کڑوا رہا۔

-

Permalink

See the full chapter: جو شخص اس بات کو ناپسند یدہ قرار دیتا ہے کہ مرتے وقت اپنے مال کو تقسیم کردیا جائے۔