TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 3078 · Discussion on Wills (Wasiyyah)

Sunan DarimiHadith 3078

أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ الْحَسَنِ فِي رَجُلٍ أَوْصَى لِرَجُلٍ بِنِصْفِ مَالِهِ وَلِآخَرَ بِثُلُثِ مَالِهِ قَالَ يَضْرِبَانِ بِذَلِكَ فِي الثُّلُثِ هَذَا بِالنِّصْفِ وَهَذَا بِالثُّلُثِ

حسن بیان کرتے ہیں جو شخص کسی کے بارے میں اپنے نصف مال کی وصیت کرے اور کسی دوسرے شخص کے بارے میں تہائی مال کی وصیت کرے تو یہ دونوں حصے تیسرے حصے سے نکالے جائیں گے اس تیسرے حصے کا نصف ایک کو مل جائے اور تہائی حصہ دوسرے کو مل جائے گا۔

-

Permalink

See the full chapter: جب کوئی کسی شخص کے بارے میں نصف مال اور کسی دوسرے کے بارے میں تہائی مال کی وصیت کرے۔