TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2324 · Explanation of Jihad

Sunan DarimiHadith 2324

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ جَاهِدُوا الْمُشْرِكِينَ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ وَأَلْسِنَتِكُمْ

حضرت انس بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مشرکین کے ساتھ اپنے اموال اپنی ذات اور اپنی زبانوں کے ساتھ جہاد کرو۔

-

Permalink

See the full chapter: مشرکین کے ساتھ زبان اور ہاتھ کے ساتھ جہاد کرنا۔