TrueHadith

مشرکین کے ساتھ زبان اور ہاتھ کے ساتھ جہاد کرنا۔

Sunan DarimiHadith 2324

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ جَاهِدُوا الْمُشْرِكِينَ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ وَأَلْسِنَتِكُمْ

حضرت انس بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مشرکین کے ساتھ اپنے اموال اپنی ذات اور اپنی زبانوں کے ساتھ جہاد کرو۔

-

Permalink