TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2025 · Statement on Beverages

Sunan DarimiHadith 2025

أَخْبَرَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ أَخْبَرَنَا قَتَادَةُ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يُشْرَبَ مِنْ فِي السِّقَاءِ

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مشکیزے کے منہ سے پانی پینے سے منع کیا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: مشکیزے کو منہ لگا کر پینے کی ممانعت۔