مشروبات کا بیان
Statement on Beverages
1.شراب کے بارے میں روایات2.شراب کی حرمت کیسے نازل ہوئی3.شرابی کے بارے میں شدید (وعید)4.جس دسترخوان پر شراب موجود ہو اس پر بیٹھنے پر ممانعت5.ہمیشہ شراب پینے والاشخص6.ہمیشہ شراب پینے والا شخص7.شراب میں شفا نہیں ہے8.شراب کس چیز سے بنائی جاتی ہے9.نشہ آور چیز کے بارے میں روایات10.شراب کی خرید و فروخت کی ممانعت11.شراب پینے کی سزا۔12.شراب پینے والے کی شدید مذمت۔13.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تیار کی جانے والی نبیذ۔14.نقیع کا حکم ۔15.مٹکے میں اور نبیذ بنانے والے دیگر برتنوں میں نبیذ تیار کرنے کی ممانعت۔16.دو ملی ہوئی چیزوں کی نبیذ تیار کرنے کی ممانعت17.انگور کو "کرم" کہنے کی ممانعت18.شراب کو سرکہ بنانے کی ممانعت۔19.پینے کامسنون طریقہ کیا ہے۔20.مشکیزے کو منہ لگا کر پینے کی ممانعت۔21.تین سانسوں میں پینا۔22.ایک ہی سانس میں پی لینا۔23.نہر میں منہ لگا کر پانی پینا۔24.کھڑے ہو کر پینا۔25.جن حضرات نے کھڑے ہو کر پینے کو مکروہ قرار دیا ہے۔26.چاندی کے برتن میں پینا۔27.برتن ڈھانپ کر رکھنا۔28.پینے کی چیز پر پھونک مارنے کی ممانعت29.قوم کو پلانے والا شخص سب سے آخر میں خود پئے گا۔