TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2015 · Statement on Beverages

Sunan DarimiHadith 2015

أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ كَانَ يُنْبَذُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي السِّقَاءِ فَإِنْ لَمْ يَكُنْ سِقَاءٌ نُبِذَ لَهُ فِي تَوْرٍ مِنْ بِرَامٍ

حضرت جابر بیان کرتے ہیں ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مشکیزے میں نبیذ تیار کیا کرتے تھے اگر مشکیزہ نہ ہوتا تو برتن میں تیار کیا کرتے تھے۔

-

Permalink

See the full chapter: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تیار کی جانے والی نبیذ۔