TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1821 · Explanation of Hajj

Sunan DarimiHadith 1821

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا خَالِدٌ عَنْ حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُعَاذٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُنَا أَنْ نَرْمِيَ الْجِمَارَ بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ قِيلَ لِأَبِي مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُعَاذٍ لَهُ صُحْبَةٌ قَالَ نَعَمْ

عبدالرحمن بن معاذ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ہدایت کی ہم چٹکی میں آنے والی کنکری کے ذریعے رمی جمار کریں۔ امام ابومحمد دارمی سے یہ سوال کیا گیا حضرت عبدالرحمن بن معاذ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں انہوں نے جواب دیا جی ہاں۔

-

Permalink

See the full chapter: چٹکی میں آنے والی کنکری کے ذریعے رمی کی جائے گی