TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1820 · Explanation of Hajj

Sunan DarimiHadith 1820

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ أَمَرَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَمَوْا بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ وَأَوْضَعَ فِي وَادِي مُحَسِّرٍ وَقَالَ عَلَيْكُمْ السَّكِينَةَ

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایت کے تحت لوگوں نے چٹکی میں آنے والی کنکری کے ذریعے رمی کی تھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم وادی محسر سے تیزی سے گزر رہے تھے (بقیہ سفر کے دوران آپ نے لوگوں کو) ہدایت کی تھی آرام سے چلو۔

-

Permalink

See the full chapter: چٹکی میں آنے والی کنکری کے ذریعے رمی کی جائے گی