TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1473 · Discussion on Salah

Sunan DarimiHadith 1473

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَفْصٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَضْرَمِيِّ قَالَ رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْمُهَاجِرِينَ أَنْ يُقِيمُوا ثَلَاثًا بَعْدَ الصَّدَرِ بِمَكَّةَ قَالَ أَبُو مُحَمَّد أَقُولُ بِهِ

حضرت سائب بن یزید بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے باہر سے آنے والوں کو یہ رخصت عطاء کی ہے کہ وہ مکہ میں (ارکان حج سے) فارغ ہونے کے بعد تین دن تک قیام کرسکتے ہیں ۔ امام ابومحمد دارمی فرماتے ہیں میں بھی اس کے مطابق فتوی دیتا ہوں۔

-

Permalink

See the full chapter: جو شخص کسی شہر میں اقامت اختیار کرے تو کتنی اقامت کے دوران وہ نماز قصر پڑھے گا