Sunan An-Nasa'i — Hadith 896
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ أَنْبَأَنَا أَبُو حَمْزَةَ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ صَلَّی بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يُسْمِعْنَا قِرَائَةَ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ وَصَلَّی بِنَا أَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ فَلَمْ نَسْمَعْهَا مِنْهُمَا
محمد بن علی بن حسن بن شقیق، ابوحمزة، منصوربن زاذان، انس بن مالک سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھائی توبِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ کی آواز ہم لوگوں نے نہیں سنی اور حضرت ابوبکر اور حضرت عمر نے نماز پڑھی ہم نے ان سے بھی بسم اللہ کی آواز نہیں سنی مطلب یہ ہے کہ یہ تمام کے تمام حضرات آہستہ آواز سے بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ پڑھتے تھے۔
It was narrated that Anas said: “I prayed behind the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Abu Bakr, ‘Umar and ‘Uthman, may Allah be pleased with them, and I did not hear any of them say out loud: In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.” (Sahih)