TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 88 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 88

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ قَيْسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا تَوَضَّأْتَ فَاسْتَنْثِرْ وَإِذَا اسْتَجْمَرْتَ فَأَوْتِرْ

قتیبہ ، حماد، منصور، ہلال بن یساف، سلمہ بن قیس، حضرت سلمہ بن قیس سے روایت ہے کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم وضو کرو تو ناک صاف کرو اور جب تم استنجاء کے لئے ڈھیلے لو تو طاق عدد استعمال کرو۔

It was narrated from Salamah bin Qais that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “When you perform Wudu’, sniff water in your nose and blow it out, and when you use small stones (to remove filth), then make it odd (numbered).” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ناک میں پانی ڈالنے اور صاف کرنے کا بیان