TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 87 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 87

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ تَوَضَّأَ فَلْيَسْتَنْثِرْ وَمَنْ اسْتَجْمَرَ فَلْيُوتِرْ

قتیبہ ، مالک ، اسحاق بن منصور، عبدالرحمن ، مالک ، ابن شہاب ، ابوادریس ، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص وضو کرے تو ناک صاف کرے یعنی ناک سنکے اور جو شخص ڈھیلے سے استنجاء کرے تو طاق لے یعنی استنجاء طاق عدد تین پانچ سات ڈھیلے یا پتھر سے کرے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever performs Wudu’ then let him sniff water in the nose and blow it out, and whoever uses small stones (to remove filth) then make it odd (numbered).” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ناک میں پانی ڈالنے اور صاف کرنے کا بیان