TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 635 · Explanation of Azan

Sunan An-Nasa'iHadith 635

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَذَّنَ بِلَالٌ فَکُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّی يُؤَذِّنَ ابْنُ أُمِّ مَکْتُومٍ قَالَتْ وَلَمْ يَکُنْ بَيْنَهُمَا إِلَّا أَنْ يَنْزِلَ هَذَا وَيَصْعَدَ هَذَا

یعقوب بن ابراہیم، حفص، عبید اللہ، قاسم، عائشہ صدیقہ سے روایت کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس وقت حضرت بلال اذان دیں تو تم لوگ کھاؤ اور پیو یہاں تک کہ حضرت ام مکتوم کا لڑکا اذان دے دے حضرت عائشہ صدیقہ نے فرمایا ان دونوں کی اذان کے درمیان بہت زیادہ فاصلہ تھا لیکن اس قدر فاصلہ تھا کہ ایک اذان دینے والا شخص اذان دے کر نیچے کی جانب اتر جاتا تو دوسرا اذان کے واسطے اوپر چڑھ جاتا۔

It was narrated from Khubaib bin ‘Abdur-Rahman that his paternal aunt Unaisah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘When Ibn Umm Maktum calls the Adhan, eat and drink, and when Bilal calls the Adhan, do not eat nor drink.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اگر دو موذن ہوں تو ایک ساتھ اذان دیں یا الگ الگ