TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 634 · Explanation of Azan

Sunan An-Nasa'iHadith 634

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ بِلَالًا يُؤَذِّنُ بِلَيْلٍ فَکُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّی تَسْمَعُوا تَأْذِينَ ابْنِ أُمِّ مَکْتُومٍ

قتیبہ، لیث، ابن شہاب، سالم، عبداللہ بن عمر سے روایت کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بلال رات کے رہتے ہوئے ہی اذان دے دیتے ہیں تو تم لوگ کھاؤ اور پیو یہاں تک کہ حضرت ام مکتوم کے صاحب زادہ کی اذان سن لو۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Bilal calls the Adhan during the night, so eat and drink until Ibn Umm Maktum calls the Adhan.” She said: “And there was no more between them than the time it takes for one to come down and the other to go up.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: ایک مسجد کے واسطے دو موذنوں کا ہونا