Sunan An-Nasa'i — Hadith 5600
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ أَبِي عَوَانَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ عَنْ الْأَشْرِبَةِ فَقَالَ اجْتَنِبْ کُلَّ شَيْئٍ يَنِشُّ
سوید بن نصر، عبد اللہ، ابوعوانة، زید بن جبیر، ابن عمر سے ایک آدمی نے شرابوں سے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا جو چیز نشہ کرے اس سے بچو۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “Every intoxicant is Khamr and every intoxicant is unlawful.” (Sahih)