TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5532 · Book on Drinks

Sunan An-Nasa'iHadith 5532

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ وَحَمَّادٌ وَسُلَيْمَانُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدُّبَّائِ وَالْمُزَفَّتِ

محمد بن مثنی، یحیی بن سعید، سفیان، منصور و حماد و سلیمان، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کدو کے تونبے اور روغنی برتن میں نبیذ ڈالنے سے منع فرمایا۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah forbade soaking (fruits) in Ad-Dubbd’ (gourds) and Al Muzaffat. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: تو نبے اور روغنی برتن کی نبیذ کی ممانعت