Sunan An-Nasa'i — Hadith 5531
أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حسَّانَ قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الدُّبَّائِ
جعفر بن مسافر، یحیی بن حسان، وہب، ابن طاؤس، وہ اپنے والد سے، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تونبے کی نبیذ سے منع فرمایا۔
It was narrated from ‘Abdur Rahm bin Ya’mar that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Ad-Dubba’ and Al-Muzaffat. (Sahih)