Sunan An-Nasa'i — Hadith 5480
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ شَرِيکٍ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ وَالشَّعْبِيِّ قَالَا السَّکَرُ خَمْرٌ
سوید بن نصر، عبد اللہ، الاوزاعی، ابوکثیر، حمید بن مسعدة، سفیان بن حبیب، الاوزاعی، ابوکثیر، ابوہریرہ اس آیت کریمہ کی تفسیر یہ ہے تم لوگوں کو غور کرنا چاہیے کہ تم کھجور اور انگور کے پھلوں سے بناتے ہو نشہ اور عمدہ رزق۔
It was narrated that Saeed bin Jubair said: “Strong drink is unlawful, and a ‘goodly provision’ (is lawful).” (Sahih)