TrueHadith

آیت کریمہ کی تفسیر

Sunan An-Nasa'iHadith 5478

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو کَثِيرٍ ح وَأَنْبَأَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حَبِيبٍ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ حَدَّثَنَا أَبُو کَثِيرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَمْرُ مِنْ هَاتَيْنِ وَقَالَ سُوَيْدٌ فِي هَاتَيْنِ الشَّجَرَتَيْنِ النَّخْلَةُ وَالْعِنَبَةُ

سوید بن نصر، عبد اللہ، الاوزاعی، ابوکثیر، حمید بن مسعدة، سفیان بن حبیب، الاوزاعی، ابوکثیر، ابوہریرہ اس آیت کریمہ کی تفسیر یہ ہے تم لوگوں کو غور کرنا چاہیے کہ تم کھجور اور انگور کے پھلوں سے بناتے ہو نشہ اور عمدہ رزق۔

It was narrated that Saeed bin Jubair said: “Strong drink is Khamr.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 5479

أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ الصَّوَّافُ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو کَثِيرٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَمْرُ مِنْ هَاتَيْنِ الشَّجَرَتَيْنِ النَّخْلَةُ وَالْعِنَبَةُ

سوید بن نصر، عبد اللہ، الاوزاعی، ابوکثیر، حمید بن مسعدة، سفیان بن حبیب، الاوزاعی، ابوکثیر، ابوہریرہ اس آیت کریمہ کی تفسیر یہ ہے تم لوگوں کو غور کرنا چاہیے کہ تم کھجور اور انگور کے پھلوں سے بناتے ہو نشہ اور عمدہ رزق۔

It was narrated that Saeed bin Jubair said: “Strong drink is Khamr.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 5480

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ شَرِيکٍ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ وَالشَّعْبِيِّ قَالَا السَّکَرُ خَمْرٌ

سوید بن نصر، عبد اللہ، الاوزاعی، ابوکثیر، حمید بن مسعدة، سفیان بن حبیب، الاوزاعی، ابوکثیر، ابوہریرہ اس آیت کریمہ کی تفسیر یہ ہے تم لوگوں کو غور کرنا چاہیے کہ تم کھجور اور انگور کے پھلوں سے بناتے ہو نشہ اور عمدہ رزق۔

It was narrated that Saeed bin Jubair said: “Strong drink is unlawful, and a ‘goodly provision’ (is lawful).” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 5481

أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ السَّکَرُ خَمْرٌ

سوید بن نصر، عبد اللہ، سفیان، حبیب بن ابی عمرہ، سعید بن جبیر، اس آیت کریمہ کی تفسیر یہ ہے تم لوگوں کو غور کرنا چاہیے کہ تم کھجور اور انگور کے پھلوں سے بناتے ہو نشہ اور عمدہ رزق۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “I heard ‘Umar, may Allah be pleased with him, delivering a Khutbah on the Minbar of Al-Madinah and he said: ‘people, on the day that the prohibition of Khamr was revealed, it was made from five things: From grapes, dates, honey, wheat and barley. Khamr is that which overcomes the mind.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 5482

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ عَنْ حَبِيبٍ وَهُوَ ابْنُ أَبِي عَمْرَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ السَّکَرُ خَمْرٌ

اسحاق بن ابراہیم، جریر، حبیب، ابن ابوعمرة، سعید بن جبیر نے بیان کیا کہ سکر خمر یعنی شراب ہے۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “I heard ‘Umar bin Al Khattab, may Allah be pleased with him, on the Minbar of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘The prohibition of Khamr was revealed when it was made from five things: From grapes, wheat, barley, dates and honey.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 5483

أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ السَّکَرُ حَرَامٌ وَالرِّزْقُ الْحَسَنُ حَلَالٌ

سوید، عبد اللہ، سفیان، ابوحصین، سعید بن جبیر سے روایت ہے انہوں نے بیان فرمایا سکر حرام ہے اور اچھی روزی حلال ہے۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “Khamr is made from five things: From dates, wheat, harley, honey and grapes.” (Sahih)

Permalink