TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5298 · Book on Judicial Etiquette (Adab al-Qada)

Sunan An-Nasa'iHadith 5298

أَخْبَرَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَی عَنْ هُشَيْمٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَبِي أَدْرَکَهُ الْحَجُّ وَهُوَ شَيْخٌ کَبِيرٌ لَا يَثْبُتُ عَلَی رَاحِلَتِهِ فَإِنْ شَدَدْتُهُ خَشِيتُ أَنْ يَمُوتَ أَفَأَحُجُّ عَنْهُ قَالَ أَفَرَأَيْتَ لَوْ کَانَ عَلَيْهِ دَيْنٌ فَقَضَيْتَهُ أَکَانَ مُجْزِئًا قَالَ نَعَمْ قَالَ فَحُجَّ عَنْ أَبِيکَ

مجاہد بن موسی، ہشیم، یحیی بن ابواسحاق ، سلیمان بن یسار، عبداللہ بن عباس سے روایت ہے کہ ایک شخص نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ میرے والد پر حج فرض ہوا ہے اور وہ بوڑھا اور کمزور ہے اور وہ اونٹ پر نہیں ٹھہر سکتا۔ اگر میں اس کو باندھ دوں تو مجھ کو اندیشہ ہے کہ ایسا نہ ہو کہ وہ مر جائے۔ کیا میں ان کی جانب سے حج کر لوں؟ آپ نے فرمایا دیکھو اگر اس پر قرضہ ہو تو وہ قرضہ ادا کر لیتا تو کافی ہوتا اس نے عرض کیا جی ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اپنے والد کی جانب سے حج کر لو۔

It was narrated from Ibn Abbas that a man came to the and said: “My father is an old man, can I perform Hajj on his behalf?” He said: “Yes. Don’t you think that if he owed a debt and you paid it off, that would suffice him?” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: زیر نظر حدیث میں حضرت یحیی بن ابی اسحق پر اختلاف