کتاب اداب القضاة
Book on Judicial Etiquette (Adab al-Qada)
1.عادل حاکم کی تعریف اور مصنف حاکم کی فضیلت2.انصاف کرنے والا امام3.اگر کوئی شخص صحیح فیصلہ کرے4.جو کوئی قاضی بننے کی آرزو کرے اس کو کبھی قاضی نہ بنایا جائے5.حکومت کی خواہش نہ کرنا6.(ایک یمنی قوم) اشعریوں کو حکومت سے نوازنا7.جس وقت کسی کو فیصلہ کے لیے ثالث مقرر کریں اور وہ فیصلہ دے8.خواتین کو حاکم بنانے کی ممانعت سے متعلق9.مثال پیش کر کے ایک حکم نکالنا اور حضرت ابن عباس کی حدیث میں ولید بن مسلم پر راویوں کا اختلاف10.زیر نظر حدیث میں حضرت یحیی بن ابی اسحق پر اختلاف11.علماء جس امر پر اتفاق کریں اس کے مطابق حکم کرنے سے متعلق12.آیت کریم کی تفسیر سے متعلق13.قاضی کا ظاہر شرح پر حکم14.حاکم اپنی عقل سے فیصلہ کر سکتا ہے15.قاضی و حاکم کے لیے اس کی گنجائش کہ جو کام نہ کرنا ہو اس کو ظاہر کرے کہ میں یہ کام کروں گا تاکہ حق ظاہر ہو جائے16.ایک حاکم اپنے برابر والے کا یا اپنے سے زیادہ درجہ والے شخص کا فیصلہ توڑ سکتا ہے اگر اس میں غلطی کا علم ہو17.جب کوئی حاکم ناحق فیصلہ کر دے تو اس کو رد کرنا صحیح ہے18.کون سی باتوں سے (قاضی و) حاکم کو بچنا چاہیے19.جو حاکم ایماندار ہو تو وہ بحالت غصہ فیصلہ کر سکتا ہے20.اپنے گھر میں فیصلہ کرنا21.مدد چاہنے سے متعلق22.خواتین کو عدالت میں حاضر کرنے سے بچانے سے متعلق23.جس نے زنا کیا ہو حاکم کو اس کا طلب کرنا24.حاکم کا رعایا کے درمیان صلح کرانے کے لیے خود جانا25.حاکم دونوں فریق میں سے کسی ایک کو مصالحت کے واسطے اشا رہ کر سکتا ہے26.حاکم معاف کرنے کے واسطے اشا رہ کر سکتا ہے27.حاکم پہلے نرمی کرنے کا حکم دے سکتا ہے؟28.مقدمہ کے فیصلہ سے قبل قبل حاکم کے سفارش کرنے سے متعلق29.اگر کسی شخص کو مال کی ضرورت ہو اور وہ شخص اپنے مال کو ضائع کر دے تو حاکم روک سکتا ہے30.فیصلہ کرنے میں تھوڑا اور زیادہ مال برابر ہے31.جس وقت حاکم کسی شخص کو پہچان رہا ہو اور وہ شخص موجود نہ ہو تو اس کے بارے میں فیصلہ کرنا صحیح ہے32.ایک حکم میں دو حکم کرنے سے متعلق33.فیصلہ کو کیا چیز توڑتی ہے؟34.فتنہ فساد مچانے والا35.جہاں پر گواہ نہ ہو تو وہ کس طریقہ سے حکم دے36.حاکم کا قسم دلانے کے وقت نصیحت کرنے سے متعلق37.حاکم کس طریقہ سے لے؟