TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5270 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5270

أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ أَبِي بَکْرٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ اسْتَأْذَنَ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَام عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ادْخُلْ فَقَالَ کَيْفَ أَدْخُلُ وَفِي بَيْتِکَ سِتْرٌ فِيهِ تَصَاوِيرُ فَإِمَّا أَنْ تُقْطَعَ رُئُوسُهَا أَوْ تُجْعَلَ بِسَاطًا يُوطَأُ فَإِنَّا مَعْشَرَ الْمَلَائِکَةِ لَا نَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ تَصَاوِيرُ

ہناد بن سری، ابوبکر، ابواسحاق ، مجاہد، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت جبرائیل امین نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اندر داخل ہونے کی اجازت طلب فرمائی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آجا۔ انہوں نے فرمایا میں کس طریقہ سے آؤں اس جگہ تو پردہ لٹکا ہوا ہے جس پر کہ تصاویر ہیں تم یا تو ان تصاویر کا سر قلم کر دو یا ان (چادروں) کو بچھا دو تاکہ وہ تصاویر روندی دی جائیں کیونکہ ہم فرشتے اس جگہ پر نہیں جاتے جہاں پر تصاویر ہوں۔

It was narrated that ‘Anir bin Aws said: “The sandals of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم had two straps.”(Sahih).

Permalink

See the full chapter: کن لوگوں کو شدید ترین عذاب ہوگا ؟