TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5269 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5269

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُسْلِمٍ ح وَأَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ زَکَرِيَّا قَالَ حَدَّثَنَا حُصَيْنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْ أَشَدِّ النَّاسِ عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ الْمُصَوِّرُونَ وَقَالَ أَحْمَدُ الْمُصَوِّرِينَ

احمد بن حرب، ابومعاویہ، الاعمش، مسلم، محمد بن یحیی بن محمد، محمد بن صباح، اسماعیل بن زکریا، حصین بن عبدالرحمن، مسلم بن صبیح، مسروق، عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا شدید عذاب قیامت کے دن تصویر بنانے والے لوگوں کو ہوگا ۔

Anas narrated that the sandals of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم had two straps. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کن لوگوں کو شدید ترین عذاب ہوگا ؟