TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5257 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5257

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرْجَةً ثُمَّ دَخَلَ وَقَدْ عَلَّقْتُ قِرَامًا فِيهِ الْخَيْلُ أُولَاتُ الْأَجْنِحَةِ قَالَتْ فَلَمَّا رَآهُ قَالَ انْزِعِيهِ

اسحاق بن ابراہیم ابومعاویہ، ہشام بن عروة، وہ اپنے والد سے، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر تشریف لائے اور پھر اندر تشریف لائے میں نے ایک پردہ لٹکایا تھا کہ جس میں گھوڑوں کی تصاویر تھیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو دیکھا تو فرمایا تم اس کو نکال ڈالو۔

It was narrated from ‘Aishah that she put up a curtain on which there were images, then the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم came in and took it down, so she cut it up (and made) two pillows. A man in the gathering there whose name was Rabi’ah bin ‘Ata’ said: “I heard Abct Muhammad — meaning Al Qasim — narrate that ‘Aishah said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to recline on them.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: تصاویر کے بیان سے متعلق