TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5256 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5256

حَدَّثَنَا مَسْعُودُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ صَنَعْتُ طَعَامًا فَدَعَوْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَائَ فَدَخَلَ فَرَأَی سِتْرًا فِيهِ تَصَاوِيرُ فَخَرَجَ وَقَالَ إِنَّ الْمَلَائِکَةَ لَا تَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ تَصَاوِيرُ

مسعود بن جویریة، وکیع، ہشام، قتادة، سعید بن مسیب، علی سے روایت ہے کہ میں نے (ایک روز) کھانا بنایا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مدعو کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے تو آپ نے ایک پردہ دیکھا کہ جس پر تصاویر تھیں آپ باہر تشریف لے گئے اور فرمایا فرشتے اس مکان میں نہیں داخل ہوتے جس میں تصویریں ہوں۔

It was narrated that ‘Aishah said: “In my house there was a cloth on which were images, which I put in a niche of the house, and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to ….., facing it. Then he said: ‘take it away from me.’ So took it down and made it into LIOWS.’ (Sahlh)

Permalink

See the full chapter: تصاویر کے بیان سے متعلق