TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 505 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 505

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَهْلٍ يَقُولُ صَلَّيْنَا مَعَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الظُّهْرَ ثُمَّ خَرَجْنَا حَتَّی دَخَلْنَا عَلَی أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ فَوَجَدْنَاهُ يُصَلِّي الْعَصْرَ قُلْتُ يَا عَمِّ مَا هَذِهِ الصَّلَاةُ الَّتِي صَلَّيْتَ قَالَ الْعَصْرَ وَهَذِهِ صَلَاةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّتِي کُنَّا نُصَلِّي

سوید بن نصر، عبد اللہ، ابوبکر بن عثمان بن سہل بن حنیف، ابوامامة بن سہل سے روایت ہے کہ وہ بیان فرماتے تھے کہ ایک روز میں نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کے ہمراہ نماز ظہر ادا کی۔ اس کے بعد حضرت انس بن مالک کی خدمت میں گیا میں نے دیکھا کہ وہ نماز عصر پڑھنے میں مشغول ہیں؟ میں نے کہا کہ چچا جان! آپ نے کون سے وقت کی نماز ادا کی؟ انہوں نے فرمایا کہ نماز عصر پڑھی ہے اور اس نماز کا یہی وقت ہے کہ جس وقت حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ہم لوگ یہ نماز پڑھتے تھے۔

It was narrated that Abu Bakr bin ‘Uthman bin Sahl bin Hunaif said: “I heard Abu Umamah bin Sahl say: ‘We prayed Zuhr with ‘Umar bin ‘Abdul-’Aziz, then we went out and entered upon Anas bin Malik, and we found him praying ‘Asr.” I said: “uncle, what is this prayer that you prayed?” He said: “Asr; this is the prayer of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم that we used to pray with him.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نماز عصر میں جلدی کرنے سے متعلق