Sunan An-Nasa'i — Hadith 4854
وَسَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ يَزْعُمُ أَنَّهُ سَمِعَ عَمْرَةَ تَقُولُ سَمِعْتُ عَائِشَةَ تُحَدِّثُ أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تُقْطَعُ الْيَدُ إِلَّا فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَمَا فَوْقَهُ
اور حضرت عروہ نے حضرت عائشہ صدیقہ سے سنا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہاتھ نہ کاٹا جائے لیکن چوتھائی دینار یا زیادہ میں۔
It was narrated from ‘Abdullah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم cut off (the thief’s hand) for (something) that was worth five Dirhams. (Da’if)