TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4853 · Hadiths on Cutting the Hand of a Thief

Sunan An-Nasa'iHadith 4853

أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنِي قُدَامَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ بْنُ بُکَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ أَبِي الْوَلِيدِ يَقُولُ سَمِعْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ يَقُولُ کَانَتْ عَائِشَةُ تُحَدِّثُ عَنْ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لَا تُقْطَعُ الْيَدُ إِلَّا فِي الْمِجَنِّ أَوْ ثَمَنِهِ وَزَعَمَ أَنَّ عُرْوَةَ قَالَ الْمِجَنُّ أَرْبَعَةُ دَرَاهِمَ َالَا

ابوبکر بن اسحاق ، قدامة بن محمد، مخرمة بن بکیر، وہ اپنے والد سے، عثمان بن ابوولید، عروة بن زبیر سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ صدیقہ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے نہ کاٹا جائے ہاتھ لیکن ڈھال کی چوری میں یا اس کی مالیت کے برابر دوسری شے میں۔ حضرت عروہ نے کہا ڈھال چار درہم کی ہوتی ہے

It was narrated that ‘Aishah said: “The hand of the thief should not be cut off for anything less than a Hajafah or a Turs (two kinds of shields),” each of which was worth a (decent) price. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان