TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4823 · Hadiths on Cutting the Hand of a Thief

Sunan An-Nasa'iHadith 4823

أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَنْظَلَةُ أَنَّ نَافِعًا حَدَّثَهُمْ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ قَالَ قَطَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مِجَنٍّ ثَمَنُهُ ثَلَاثَةُ دَرَاهِمَ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ هَذَا الصَّوَابُ

یونس بن عبدالاعلی ابن وہب، حنظلة، نافع، عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہاتھ کاٹا ایک ڈھال کی چوری کی وجہ سے کہ جس کی قیمت تین درہم تھی (حضرت امام نسائی نے فرمایا کہ یہ روایت درست ہے)

‘Abdullah bin ‘Umar narrated that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم cut off the hand of a thief, who stole a shield, from a portico allocated to women, the price of which was three Dirhams. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کس قدر مالیت میں ہاتھ کاٹا جائے گا