TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4822 · Hadiths on Cutting the Hand of a Thief

Sunan An-Nasa'iHadith 4822

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ قَالَ حَدَّثَنَا حَنْظَلَةُ قَالَ سَمِعْتُ نَافِعًا قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يَقُولُ قَطَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مِجَنٍّ قِيمَتُهُ خَمْسَةُ دَرَاهِمَ کَذَا قَالَ

عبدالحمید بن محمد، مخلد، حنظلة، نافع، عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ڈھال کی جس کی مالیت پانچ درہم تھی اس کی چوری کرنے والے کا ہاتھ کاٹا۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم cut off (a thiefs hand) for a shield which cost three Dirhams. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کس قدر مالیت میں ہاتھ کاٹا جائے گا