Sunan An-Nasa'i — Hadith 473
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی الظُّهْرَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا وَصَلَّی الْعَصْرَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ رَکْعَتَيْنِ
قتیبہ، حماد، ایوب، ابوقلابة، انس بن مالک سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ منورہ میں ظہر کی چار رکعات ادا فرمائیں پھر مقام ذوالحلیفہ میں (یہ جگہ مدینہ منورہ سے تین میل کے فاصلہ پر ہے) تشریف لے جا کر نماز عصر کی دو رکعات ادا فرمائیں (یعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حالت سفر میں قصر فرمایا)
It was narrated from Anas bin Malik that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed Zuhr in Al-Madinah, four Rak’ahs, and he prayed ‘Asr in Dhul-Hulaifah, two Rak’ahs. (Sahih)