Sunan An-Nasa'i — Hadith 472
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ أَبِي عَوَانَةَ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ عَنْ الْوَلِيدِ أَبِي بِشْرٍ عَنْ أَبِي الْمُتَوَکِّلِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُومُ فِي الظُّهْرِ فَيَقْرَأُ قَدْرَ ثَلَاثِينَ آيَةً فِي کُلِّ رَکْعَةٍ ثُمَّ يَقُومُ فِي الْعَصْرِ فِي الرَّکْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ قَدْرَ خَمْسَ عَشْرَةَ آيَةً
سوید بن نضر، عبداللہ بن مبارک، ابوعوانة، منصوربن زاذان، ولید بن ابوبشر، ابومتوکل، ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز ظہر میں جب کھڑے ہوتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تیس آیات کریمہ کے مطابق ہر ایک رکعت میں تلاوت فرمایا کرتے تھے پھر نماز عصر کی پہلی دو رکعت میں پندرہ آیات کے مطابق تلاوت فرماتے۔
It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri ‘said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to stand in Zuhr and recite the equivalent of thirty verses in each Rak’ah, then in the first two Rak’ahs of ‘Asr he would stand for the equivalent of fifteen verses.” (Sahih)