TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4701 · Related to Qasama

Sunan An-Nasa'iHadith 4701

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ وَهُوَ ابْنُ بَکْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قِصَاصٍ فَأَمَرَ فِيهِ بِالْعَفْوِ

اسحاق بن ابراہیم، عبدالرحمن، عبد اللہ، ابن بکر بن عبداللہ مزنی، عطاء بن ابومیمونہ، انس سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت قصاص کا ایک مقدمہ پیش ہوا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا معاف کر دینے کا مگر یہ حکم وجوبی نہ تھا بلکہ ترغیب دی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عفو کی۔

Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘If a person’s relative is killed, he has the choice of two things: Either he may retaliate, or he may take the ransom.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: قصاص سے معاف کرنے کے حکم سے متعلق