TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4700 · Related to Qasama

Sunan An-Nasa'iHadith 4700

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَفْصٍ قَالَ حَدَّثَنَا وَرْقَائُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ کُتِبَ عَلَيْکُمْ الْقِصَاصُ فِي الْقَتْلَی الْحُرُّ بِالْحُرِّ قَالَ کَانَ بَنُو إِسْرَائِيلَ عَلَيْهِمْ الْقِصَاصُ وَلَيْسَ عَلَيْهِمْ الدِّيَةُ فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَيْهِمْ الدِّيَةَ فَجَعَلَهَا عَلَی هَذِهِ الْأُمَّةِ تَخْفِيفًا عَلَی مَا کَانَ عَلَی بَنِي إِسْرَائِيلَ

محمد بن اسماعیل بن ابراہیم، علی بن حفص، ورقاء، عمرو، مجاہد سے روایت ہے کہ خداوند قدوس نے جو یہ فرمایا ہے کہ تم پر فرض قرار دیا گیا انتقام ان لوگوں کا جو کہ مارے گئے آخر تک اور نبی اسرائیل میں قصاص تو تھا لیکن دیت نہیں تھی خداوند قدوس نے دیت کا حکم نازل فرمایا اور اس امت کے واسطے تخفیف کی بنی اسرائیل سے۔

It was narrated that Anas bin Malik said: “No case requiring Qi was ever brought to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم but he would enjoin pardoning.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: آیت کریمہ کی تفسیر