TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4619 · Trade and Business Transactions Rulings

Sunan An-Nasa'iHadith 4619

أَخْبَرَنَا نُوحُ بْنُ حَبِيبٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَعْتَقَ شِرْکًا لَهُ فِي عَبْدٍ أُتِمَّ مَا بَقِيَ فِي مَالِهِ إِنْ کَانَ لَهُ مَالٌ يَبْلُغُ ثَمَنَ الْعَبْدِ

نوح بن حبیب، عبدالرزاق، معمر، زہری، سالم، عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص ایک غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کر دے (مثلا غلام میں دو شخص آدھے آدھے شریک ہوں ایک شریک (اپنا حصہ آزاد کرے) تو دوسرے کو حصہ کو بھی (جو دوسرے شریک کا) مال دے کر آزاد کرے اگر اس کے پاس مال ہو۔

It was narrated from Jabir that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Any one of you who has land, or date palm trees, he should not sell them until he offers them to his partner first.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بغیر مال کے شرکت سے متعلق