TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4616 · Trade and Business Transactions Rulings

Sunan An-Nasa'iHadith 4616

أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا الزُّبَيْدِيُّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کَانَ رَجُلٌ يُدَايِنُ النَّاسَ وَکَانَ إِذَا رَأَی إِعْسَارَ الْمُعْسِرِ قَالَ لِفَتَاهُ تَجَاوَزْ عَنْهُ لَعَلَّ اللَّهَ تَعَالَی يَتَجَاوَزُ عَنَّا فَلَقِيَ اللَّهَ فَتَجَاوَزَ عَنْهُ

ہشام بن عمار، یحیی، زبیدی، زہری، عبیداللہ بن عبد اللہ، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک آدمی لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا اور جس وقت کسی کو وہ شخص مفلس دیکھتا تو وہ شخص اپنے جوان سے کہتا کہ معاف کر اس کو ممکن ہے خداوند قدوس معاف فرما دے جس وقت وہ خداوند قدوس کے پاس گیا تو خداوند تعالیٰ نے اس کو معاف فرما دیا۔

It was narrated that ‘Abdullah said: “Saad, ‘Ammar and I entered into a partnership on the Day of Badr, (agreeing to share) whatever was allotted to us. ‘Ammar and I did not get anything, but Saad got two prisoners.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: حسن معاملہ اور قرضہ کی وصولی میں نرمی کی فضیلت