TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4555 · Trade and Business Transactions Rulings

Sunan An-Nasa'iHadith 4555

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَيُّوبَ و أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ قَالَ أَنْبَأَنَا أَيُّوبُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمُحَاقَلَةِ وَالْمُزَابَنَةِ وَالْمُخَابَرَةِ وَالْمُعَاوَمَةِ وَالثُّنْيَا وَرَخَّصَ فِي الْعَرَايَا

علی بن حجر، اسماعیل بن ابراہیم، ایوب، زیاد بن ایوب، ابن علیة، ایوب، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی محاقلہ مزابنہ مخابرہ سے اور معاوہہ سے (اس آخری لفظ کا مطلب ہے چند سالوں کے لیے پھل فروخت کرنا) اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی۔ ثنیا سے اور اجازت عطا فرمائی اس کی۔

It was narrated from Salim, from his father, that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم . said: “Whoever buys a date- palm tree after it has been pollinated, its fruits belong to the seller, unless the purchaser has stipulated otherwise. And whoever buys a slave who has wealth, his wealth belongs to the seller, unless the purchaser has stipulated otherwise.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: فروخت کرتے وقت غیر معین چیز کو مستثنی کرنے کی ممانعت