TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4543 · Trade and Business Transactions Rulings

Sunan An-Nasa'iHadith 4543

أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ حَکِيمٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ السَّلَفُ فِي حَبَلِ الْحَبَلَةِ رِبًا

یحیی بن حکیم، محمد بن جعفر، شعبہ، ایوب، سعید بن جبیر، ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پیٹ کے بچہ کے بچہ میں سلم کرنا سود ہے (سلم سے مراد وبیع سلم ہے)۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade selling the offspring of the offspring of a pregnant animal (Habal Al Habalah). (Sahih)

Permalink

See the full chapter: پیٹ کے بچہ کے بچہ کو فروخت کرنا