TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4524 · Trade and Business Transactions Rulings

Sunan An-Nasa'iHadith 4524

أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ حِزَامِ بْنِ حَکِيمٍ قَالَ قَالَ حَکِيمُ بْنُ حِزَامٍ ابْتَعْتُ طَعَامًا مِنْ طَعَامِ الصَّدَقَةِ فَرَبِحْتُ فِيهِ قَبْلَ أَنْ أَقْبِضَهُ فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لَهُ فَقَالَ لَا تَبِعْهُ حَتَّی تَقْبِضَهُ

سلیمان بن منصور، ابوالاحوص، عبدالعزیزبن رفیع، عطاء بن ابورباح، حزام بن حکیم، حکیم بن حزام سے روایت ہے کہ میں نے صدقہ کا غلہ خریدا اور قبضہ کرنے سے قبل اس سے نفع حاصل کیا (یعنی وہ غلہ فروخت کر کے) پھر میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس بات کا تذکرہ کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اس کو فروخت نہ کرو جس وقت تک کہ تم اس پر قبضہ نہ کر لو۔

It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Umar said: “During the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم we used to buy food, and he sent someone to tell us to remove it from the place where we had bought it, to another place, before selling it.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: غلہ فروخت کرنے کے ممانعت جس وقت تک اس کو تول نہ لے یا نہ ناپ نہ کر لے