TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4520 · Trade and Business Transactions Rulings

Sunan An-Nasa'iHadith 4520

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا قَاسِمٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِيعُهُ حَتَّی يَکْتَالَهُ

احمد بن حرب، قاسم، سفیان، ابن طاؤس، وہ اپنے والد سے، ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو کوئی غلہ خریدے وہ اس کو فروخت نہ کرے جس وقت تک اس کو ناپ نہ دے۔

It was narrated that Tawus said: “I heard Ibn ‘Abbas say: ‘As for that which the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade, (it is) selling before taking possession of food.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: غلہ فروخت کرنے کے ممانعت جس وقت تک اس کو تول نہ لے یا نہ ناپ نہ کر لے