TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 452 · Discussion on Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 452

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ الْأَخْنَسِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ فُرِضَتْ الصَّلَاةُ عَلَی لِسَانِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْحَضَرِ أَرْبَعًا وَفِي السَّفَرِ رَکْعَتَيْنِ وَفِي الْخَوْفِ رَکْعَةً

عمرو بن علی، یحیی و عبدالرحمن، ابوعوانہ، بکیر بن اخنس، مجاہد، عبداللہ ابن عباس سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مقیم ہونے کی حالت میں چار رکعت فرض فرمائیں اور حالت سفر میں اور خوف کی حالت میں ایک رکعت نماز فرض قرار دی۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Salah was enjoined on the lips of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, four Rak’ahs while resident, and two while traveling, and one Rak’ah during times of fear.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کس طریقہ سے نماز فرض ہوئی؟