Sunan An-Nasa'i — Hadith 451
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ کَيْسَانَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ فُرِضَتْ الصَّلَاةُ رَکْعَتَيْنِ رَکْعَتَيْنِ فَأُقِرَّتْ صَلَاةُ السَّفَرِ وَزِيدَ فِي صَلَاةِ الْحَضَرِ
قتیبہ، مالک، صالح بن کسان، عروہ، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ نماز کی دو رکعت فرض ہوئیں پھر نماز سفر اپنی ہی حالت میں رہی اور حضر (یعنی قیام) کی حالت کی نماز میں اضافہ کر دیا گیا۔
It was narrated that ‘Aishah said: “The Salah was enjoined two Rak’ahs at a time, then the aah when traveling remained like that, but the Salah while resident was increased.” (Sahih)