TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4515 · Trade and Business Transactions Rulings

Sunan An-Nasa'iHadith 4515

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ قَيْسٍ قَالَ جَلَبْتُ أَنَا وَمَخْرَفَةُ الْعَبْدِيُّ بَزًّا مِنْ هَجَرَ فَأَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ بِمِنًی وَوَزَّانٌ يَزِنُ بِالْأَجْرِ فَاشْتَرَی مِنَّا سَرَاوِيلَ فَقَالَ لِلْوَزَّانِ زِنْ وَأَرْجِحْ

یعقوب بن ابراہیم، عبدالرحمن، سفیان، سماک، سوید بن قیس سے روایت ہے اور ہجر (نامی جگہ) سے مخرفہ عیدی کپڑا لے کر آئے تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور ہم لوگ (مقام) منی میں تھے وہاں پر ایک وزن کرنے والا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک پائجامہ خریدا اور تولنے والے شخص سے فرمایا تم وزن کرو اور جھکتا ہوا وزن کرلو (یعنی جب تول کر دو تو زیادہ دو)۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Volume is to be measured according to the system of the people of Al-Madinah, and Weight is to be measured according to the system of the people of Makkah.” (Sahih) This is the wording of Isliaq (one of the narrators).

Permalink

See the full chapter: تولتے وقت جھکتا دینا